سیرت سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ || biography of imam jafar sadiq

سیرت سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ نام و نسب آپ کا نام: حضرت جعفرِ طیار رضی اللہ عنہ کی نسبت سے “جعفر ” رکھا گیا۔ کنیت: ابو عبداللہ، ابو اسماعیل اور ابو موسیٰ ہے۔ لقب: صادق ،فاضل، طاہر، اور کامل ہے۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے: امام جعفر صادق بن امام محمد باقر...