منقبت در شان امام موسیٰ رضا کاظم 

————————————————–

یا امام موسیٰ کاظم یا امام موسیٰ کاظم

عشق ہے ہم پر جس کا لازم

موسیٰ کاظم موسیٰ کاظم 

ہم ہیں جن کے در کے ملازم 

————————————————–

موسیٰ کاظم موسیٰ کاظم 

عشق ہے ہم پر جس کا لازم

موسیٰ کاظم موسیٰ کاظم 

————————————————–

آل نبی سے بغض و عداوت

کرنے والوں پر ہو لعنت

غرق ہوئے ہیں تیرے شاتم 

موسیٰ کاظم موسیٰ کاظم 

عشق ہے ہم پر جس کا لازم

————————————————–

جس کا کوئی کام رکا ہو

مشکل کیسی سر پہ کھڑی ہو

آؤ اجاگر بن کر خادم 

موسیٰ کاظم موسیٰ کاظم 

عشق ہے ہم پر جس کا لازم

————————————————–

از حافظ طاہر قادری